اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ ، کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات بھی کی۔

وزیرِاعظم نے کرکٹ گراؤنڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات کیں۔ عمران خان نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے گراؤنڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button