اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button