Daily Archives

April 7, 2021

خودکو کبھی بہترین اداکار نہیں سمجھا :عمران اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر شائقین ان کے کام کو پسندکرتے ہیں تو یہ ان کی اپنے کام پر کی گئی محنت کا صلہ ہے اور انہوں نے کبھی خود کو باصلاحیت اداکار نہیں سمجھا نہ کبھی اپنے کام سے مطمئن ہوئے ہیں کیونکہ جب وہ اپنے کام…

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے، امریکی رکن کانگریس کا مطالبہ

واشنگٹن  :  امریکی رکن کانگریس نے خصوصی صدارتی مندوب برائے موسمیات جان کیری کو خط لکھ دیا، خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے۔ امریکی رکن کانگریس ٹیڈ ڈبلیو لیو نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان…

جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال دنیا کے امیر ترین شخص

واشنگٹن :  کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشت مندی کا شکار جبکہ امیرترین افراد کی دولت مسلسل بڑھنے لگی،فوربز میگزین نے 2021 کے ارب پتیوں کی فہرست جاری کردی،رواں سال اس فہرست میں 493 نئے ارب پتی سامنے آئے ہیں۔جس سے دنیا بھر میں ارب…

مسز سری لنکا سے سٹیج پر تاج چھین لیاگیا،ہاتھا پائی،زخمی ہوگئیں

کولمبو :  ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی۔ایک تقریب میں پشپیکا ڈی سلوا کومسز سری لنکا کا خطاب دیا گیا۔ تاہم کچھ ہی لمحوں بعد 2019 کی فاتح کیرولن جوری نے مسز ڈی سلوا کے سر سے تاج اتارا اور مقابلے کی رنر اپ کو پہنا دیا۔کیرولن جوری نے…

ایران کیساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے، امریکا غیر قانونی پابندیاں ہٹائے، چین

بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے ہیں، امریکا ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ہٹا دے۔ چینی سفیر نے ویانا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو فوری طور ایران پر لگائی گئی غیر قانوی پابندیاں ختم کر…

امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا

واشنگٹن : امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے مسائل براہ راست مذاکرات سے حل کریں۔ امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران ایک…

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراو

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے۔ بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی رہنماؤں کی شامت آ گئی، مظاہرین نے…