• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر اسد بشیر کو بوتل دے ماری

web desk by web desk
December 4, 2021
in شوبز
0
وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر اسد بشیر کو بوتل دے ماری

راوالپنڈی کی فیملی عدالت میں وینا ملک اور اسد خٹک کے بچے حوالگی  کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی سول جج غلام اکبر نے کیس کی سماعت کی۔ اسد خٹک کے وکیل شازل کے مطابق آج بچوں کی ملاقات کرانی تھی۔ گزشتہ پیشی پر نہ لانے کی بنا پر عدالت نے جرمانہ کیا تھا۔وکیل وینا ملک ایڈووکیٹ اسد نے کہا بچوں کو ملانے کا عدالت سے کوئی رٹن آرڈر نہیں، بچے بیمار ہیں، کراچی میں ہیں کیسے لائیں۔ اگر اسد خٹک کو بچوں سے ملاقات کرنی ہے تو گھر پر آجائے، تین ماہ سے بچوں کی مینٹی ننس نہیں دی گئی۔ عدالت نے کہا اگر بچوں کو آج نہ ملایا گیا تو آڈر دیں گے۔دوسری جانب وینا ملک کی والدہ نے غصہ میں اداکارہ کے سابق شوہر اسد خٹک کو عدالت کے باہر پانی کی بوتل دے ماری اور سخت جملے بھی کہے۔

Previous Post

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ

Next Post

ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو : سارہ علی خان

Next Post
ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو : سارہ علی خان

ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو : سارہ علی خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.