Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل8 کی افتتاحی تقریب؛ پی سی بی کیلئے دردِ سر بن گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا مقام تاحال غیر یقینی کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کچھ بڑے کراچی میں افتتاحی تقریب کروانے کے حق میں ہیں لیکن بورڈ نے ملتان میں تقریب کی میزبانی کا…
کپتانی زیرِ تنقید؛ بابر کے کندھے پر سپورٹ کا مضبوط ہاتھ آگیا
کراچی: بابر اعظم کی کپتانی ان دنوں زیرتنقید ہے جب کہ اس مشکل وقت میں ان کے کندھے پر سپورٹ کا مضبوط ہاتھ آ گیا۔
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو دبئی میں خصوصی انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ موجودہ…
کیویز کیخلاف سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
نئی دہلی: بھارت کے دائیں ہاتھ کے بلےباز شریاس آئیر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ کمر میں چوٹ کے باعث…
ایشین کرکٹ کونسل کی دعوت پر نجم سیٹھی 12 جنوری کو دبئی جائیں گے
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) حکام کی دعوت پر 12 جنوری کو دبئی روانہ ہوں گے۔
کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی…
مکی آرتھر کا قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے کا باب بند ہوگیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے مکی آرتھر کی کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد اُنکا قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے کا قصہ ختم ہوگیا۔
کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مکی آرتھر کو ہیڈکوچ بنانے کی آفر کی تھی۔ تاہم مکی…
نائب کپتان شان مسعود کھیلیں گے یا نہیں، بابراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شان مسعود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں کھلانے کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا۔
کراچی میں ون ڈے سیریز سے قبل پری میچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نائب کپتان شان مسعود کو…
ون ڈے میں پاکستان کو شکست دینا آسان کام نہیں ہے، کیوی کپتان
کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط اور اچھی ٹیم ہے، پاکستان کو اس کی سرزمین پر شکست دینا آسان کام نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کین ولیمسن نے کہا کہ کوشش کریں گےکہ پاکستان کے خلاف ون ڈے…
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ سنسی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے 319 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں…
سرفراز احمد کو شاندار کارکردگی پر کھلاڑی ’کپتان‘ کہنے لگے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ذمہ دارانہ بیٹنگ اور شاندار کارکردگی پر ساتھی کھلاڑی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہیں کپتان کہہ کر مخاطب کرنے لگے۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے…
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں…
