سہ ملکی سیریز: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ کیلئے سری لنکن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ انگلش ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے، جیمی اوورٹن کی جگہ سونی بیکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
انگلینڈ سیریز میں پہلی فتح کا متلاشی ہے جبکہ یہ میچ محض ایک رسمی کارروائی کے طور پر کھیلا جائے گا کیونکہ پاکستان اور سری لنکا پہلے ہی فائنل میں رسائی حاصل کر چکے ہیں۔
سری لنکا نے اس سے قبل انگلینڈ کے خلاف 430 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا جو ون ڈے کی تاریخ کا کامیابی سے حاصل کیا جانے والا دوسر
