Browsing Category
کھیل
کھیل
ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری
کراچی: پشاور زلمی کے خلاف ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنا لیے ہیں۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی…
پی ایس ایل 8: غیر ملکی کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو سیکھ لی
کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں شریک غیرملکی کرکٹرز خود کو مقامی رنگ میں ڈھالنے لگے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو میں ابتدائی گفتگو کرنا سیکھ لیا۔
پیٹر ہیٹزوگلو نے اسلام علیکم اور وعلیکم…
کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ خاندانی ذرائع نے…
میچ فکسنگ؛ کرکٹر آصف آفریدی پر 2 سال کیلئے پابندی
لاہور: آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند کردیئے گئے۔
کرکٹر کو میچ فکسنگ الزامات میں معطل کیا گیا تھا، جرم قبول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
سزا کا اطلاق 12 ستمبر 2022 کو معطلی شروع ہونے سے ہوگا، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے…
اسد شفیق نے بھی کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
کراچی: قومی کرکٹرز میں ڈگری حاصل کرنے کا رحجان زور پکڑنے لگا۔دوسابق ٹیسٹ کپتانوں سرفراز احمد اور محمد حفیظ کے بعد معروف ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق بھی کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بن گئے۔
77 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے ساتھ 60 ون ڈے انٹرنیشنل مقابلوں…
جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
بھونیشور: جرمنی نے دفاعی چیمپئن بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 جیت لیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر بھوبینشور میں کھیلے جانے والے فائنل میں جرمنی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں نمائشی میچ کھیلیں، بورڈ کا کرکٹرز کو الٹی میٹم
کراچی: بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں نمائشی میچ کھیلیں، پی سی بی نے کرکٹرز کو الٹی میٹم دے دیا۔
کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں بھی کرانا چاہتے…
کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا۔
کرکٹر پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ اس…
وزیراعظم سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات
اسلام آباد/ پشاور: وزیراعظم محمد شریف نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان سے ملاقات کی اور اُن کی خدمات کو سراہا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسکواش کے سابق عالمی چویمپئن جان شیر خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اسکواش…
آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔
آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف…
