پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل(پیر کو )کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ،

نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 131 رنز اور دوسرے میچ میں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی ۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نے اس سے قبل نیوزی کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز 2-1 سے شکست دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.