Browsing Category

کھیل

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

 راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فتح کے لیے 180 رنز کا ہدف دیا تھا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ میچ…

پاک افغان سیریز؛ عماد وسیم، اعظم خان، احسان اللہ کو موقع ملنے کا امکان

 لاہور: شارجہ میں افغانستان کے خللاف رواں ماہ ہونے والی تین ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر مشاورت شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاندار کارکردگی کے بعد پاور ہٹر اعظم خان، آل راونڈر…

بابر، رضوان اور شاہین ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کا حصہ ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ 23 مارچ کو منعقد ہونی جبکہ ایونٹ اگست میں شروع ہوگا، تنیوں پاکستانی ٹاپ…

اٹلی کشتی حادثہ؛ معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

روزگار کی تلاش میں  یورپ جانے کی کوشش میں  حادثے کا شکار ہوکر ڈوبنے والوں میں پاکستان کی معروف خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی شامل تھیں۔ کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ شاہدہ رضا سہانے مستقبل کے خواب پلکوں پر سجائے ترکی سے…

بابر نے خود شاہین کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

لاہور: بابر اعظم نے خود شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔ اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ…

قومی کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے…

پنجاب حکومت کا پی ایس ایل 8 کیلیے پی سی بی کو فنڈز نہ دینے کا حتمی فیصلہ

 لاہور: پنجاب کی نگراں  حکومت نے پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کیلیے پی سی بی کو 25 کروڑ روپے دینے سے صاف انکار کردیا۔  وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدرات پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کیلیے…

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میچز لاہور میں ہی ہونے کا اشارہ دیدیاچ

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل میچز لاہور میں ہی شیڈول کے مطابق ہونے کا اشارہ دے دیا جب کہ سابق کپتان مصباح الحق نے بھی پروگرام کے مطابق میچز جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ لاہور قلندرز اور پاکستان چلڈرن ہارٹ فاؤنڈیشن کے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی

کراچی: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 221 رنز کے تعاقب میں 157 رنز بنا کر 19.1 اوور میں آؤٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…

لوگوں نے تنقید کی مگر والد نے ہمیشہ ہمت بندھائی، اعظم خان

  کراچی: پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 97 رنز کی اننگز کھیلنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ سنچری سے محروم رہنے پر افسوس ہے۔ اعظم خان نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا…