Browsing Category
کھیل
کھیل
کامران اکمل نے قومی ٹیم کی افغانستان سے شکست کیوجہ بتادی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف غلط پلیئنگ الیون کھلانے سے سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف بھرپور قوت سے میدان میں اترنا چاہیئے۔
لاہور میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر بات کرتے…
شاہد آفریدی کا اپنا ریکارڈ توڑنے پر شاداب خان کیلیے پیغام
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا ’مبارک شاداب خان آپ نے میرا ریکارڈ توڑ دیا۔ آپ پاکستان کے لیے زبردست پرفارمر…
افغان ٹیم کیخلاف شکست پر رمیز راجا کا موقف سامنے آگیا
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان کے خلاف پہلی شکست پر موقف دیدیا۔
آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کرکٹر رمیز راجا ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تجربات کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جیتنا اولین ترجیح ہونی چاہیئے،…
نوجوان کرکٹرز دباؤ میں آکر گھبرا گئے، شاداب خان
قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی20 میں اچھے کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔
شارجہ میں پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر…
ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی: ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز نے 8 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے ہیں۔
راولپنڈی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 242…
پاک افغان سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جاسکتا ہے، نیا کپتان کون ہوگا؟
پاکستان اور افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کپتان بابراعظم کو آرام کروائے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو آرام کرایا جاسکتا…
ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی: ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 11 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری لیگ کے 24 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں…
پشاورزلمی نے لاہورقلندرز کو 35 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے 23ویں میچ میں پشاورزلمی نے لاہورقلندرز کو 35 رنز سے شکست دیدی۔
لاہور قلندرز کی ٹیم 207 رنز کے جواب میں 172 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پشاور کی جیت نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پلے آف کی دوڑ سے باہر…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 165 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 1 گیند قبل پورا کیا۔
کوئٹہ گلیڈی…
پی ایس ایل 8؛ کنگز اور گلیڈی ایٹرز بقا کی جنگ میں مصروف
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں پیر کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقاکی جنگ میں مصروف ہوں گے۔
کنگز اب تک سیزن کے 8 میچز میں صرف 2 فتوحات ہی سمیٹ پائی ہے، جس کے نتیجے میں ٹیم محض 4 پوائنٹس جوڑ کر پانچویں نمبر پر ہے، اگر مگر کے…
