Browsing Category
کھیل
کھیل
کوہلی اور گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی نوین الحق کی وجہ سے ہوئی، بھارتی میڈیا
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے درمیان لڑائی پر بھارتی میڈیا نے نوین الحق کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ لکھنؤ سپر جائنٹس کے افغان فاسٹ بولر نوین الحق نے میچ کے…
ثقلین مشتاق کو ’’گرو‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں، کیوی کرکٹر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر ایش سودھی کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شریک ہمارے کھلاڑیوں کو عالمی کپ کے لیے تیاریوں میں مدد مل رہی ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایش سودھی نے…
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیتنے کے لیے 164 رنز کا ہدف
لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔
نیوزی…
سابق ’’سپر اسٹارز‘‘ کو بابراعظم سے مسئلہ ہے، راشد لطیف
کراچی: پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔
راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں کیونکہ بابر سے بہترین…
سیاست میں انٹری؟ وہاب ریاض کا ردعمل آگیا
وزیر کھیل بننے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونیوالی ٹرولنگ ، وہاب ریاض کا ردعمل آگیا
پنجاب کے نگران وزیر کھیل اور قومی کرکٹر وہاب ریاض نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر بننے پر پہلی مرتبہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر لب کشائی کی ہے۔نجی ٹی وی کو…
بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق چیئرمین نجم سیٹھی کا بڑا بیان آگیا
نجم سیٹھی نے کہا کہ یہ فیصلہ چیئرمین کا ہے، میں نے پہلے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی اور اب ہارون رشید کے خیالات جانے۔
نجم سیٹھی نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق ہونے والی چہ مگوئیوں پر ردعمل دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے…
بورڈ ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ سے دامن بچانے لگا
کراچی: پی سی بی ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ سے دامن بچانے لگا جب کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے اسپانسرز میں تاحال کوئی ایسی ’’نیوز ویب سائٹ‘‘ شامل نہیں جس کے اصل کام پر شکوک ظاہر کیے جاتے ہوں۔
پاکستان کرکٹ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران چند…
سفیان خان ہاکی کیمپ میں شریک ہونگے، نیوی کی کیسز واپس لینے کی یقین دہانی
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن اور نیوی حکام کے درمیان معاملات طے پاگئے. نیوی کے سفیان خان ایشیا کپ کے لیے جاری کیمپ میں شرکت کریں گے۔
سیکرٹری ہاکی فیڈریشن حیدرحسین کے مطابق نیوی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے۔معاملے کے حوالے سے ڈائریکٹر…
پی سی بی کا مکی آرتھراورمورنے مورکل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولرمورنے مورکل کو بولنگ کوچ اور مکی آرتھر کو کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اینڈریو پٹک کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔
ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پی سی بی نے کرکٹ ٹیم…
لیونل میسی نے 100 واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی
مایہ ناز فٹبالر اور ارجنٹائن کی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا 100واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔
میسی یہ سنگ میل حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے اور ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے پہلے فٹبالر ہیں۔
عالمی میڈیا کے…
