Browsing Category
کھیل
کھیل
چاہتے ہیں دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو، کیوی وکٹ کیپرv
کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ٹام بلنڈیل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو۔
تیسرے روز کے کھیل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لحاظ سے نیشنل اسٹیڈیم پرفلیٹ…
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں تین وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے۔
دوسرا روز
کھیل کے اختتام پر امام الحق 74 رنز اور سعود شکیل 13 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔
پاکستان نے…
النصر سے معاہدے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ریاض: پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کیلئے ریاض پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کے ساتھ 200 ملین یورو کا معاہدہ طے پانے کے بعد ورلڈ…
ڈسٹرکٹ اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا
کراچی: ڈیپارٹمنٹس، سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ، زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں…
کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف چھ وکٹوں پر 309 رنز بنا لیے
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان پر 309رنز بنا لیے۔
پہلا روز
دوسرے سیشن میں اوپنر ڈیون کانوے نے سنچری مکمل کی لیکن چائے کے وقفے کے بعد ڈیون کانوے 122 رنز کی اننگز کھیل کر…
دوسرا ٹیسٹ؛ تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے داخلہ…
کراچی ٹیسٹ؛ کیوی بیٹرز پاکستانی باؤلنگ کے سامنے چٹان بن گئے
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنالیے جبکہ قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 96 رنز درکار ہیں۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ…
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے
کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔
دوسرا روز
مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز…
بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی
لاہور: بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرادی۔
غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر…
پرانے طرز کی کرکٹ ہماری شکست کی وجہ ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پرانے طرز پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جو ہماری شکست کا سبب بنی۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ سمیت کئی دیگر ٹیسٹ نیشنز ممالک نے جارحانہ کرکٹ کو اپنایا ہے، صرف…
