Browsing Category

کھیل

کھیل

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم سال 2022 میں محض ایک میچ جیت سکی۔ پاکستان نے سال 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی، جس میں 2 میچز ڈرا جبکہ ایک میں پاکستان کو شکست ہوئی، سری لنکا کے خلاف…

میسی کی ورلڈکپ ٹرافی تھامے ہوئے تصویر نے انسٹاگرام کا ریکارڈ توڑ دیا

دوحا: لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کی ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے کے بعد ٹرانے تھامے ہوئے تصویر نے انسٹا گرام پر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ 35 سالہ کھلاڑی نے گولڈن بال ایوارڈ جیتنے کے لیے ٹورنامنٹ میں سات گول کیے اور تین اسسٹ کیے، وہ یہ اعزاز…

فیفا ورلڈ کپ؛ ارجنٹینا فرانس کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا…

کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان نے انگلیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اختتام تک دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 21 رنز بنالیے، انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 354 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ کو قومی ٹیم پر 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز نیشنل اسٹیڈیم…

پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی

  کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جمعرات کو ہوگی، ڈیفینس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیرملکی کرکٹرز اپنی آمادگی  ظاہر کرچکے ہیں۔  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

 لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کا کپتان مقرر کئے جانے پر کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت باعث اعزاز ہے نئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔ بابر اعظم کاکہنا تھا کہ  پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور…

پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم نے 22 سال بعد پاکستان کے خلاف اسکی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتی ہے جبکہ پہلی مرتبہ قومی ٹیم کے خلاف لگاتار دو ٹیسٹ میچز جیتے ہیں۔…

اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی

پالیکیلے: پاکستانی بیٹر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈیئٹر اور کینڈی فیلکنز کے درمیان کھیلنے گئے میچ میں اعظم خان وکٹ کیپنگ کے دوران نوان پرادیپ کی گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوئے۔…

ملتان ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 191 رنز، چار کھلاڑی آؤٹ

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قومی ٹیم نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 198 رنز بنا لیے۔ تیسرا روز کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل 54 رنز اور فہیم اشرف تین رنز بنا کر وکٹ…

ملتان ٹیسٹ؛ امام الحق کی اسپتال سے واپسی، بیٹنگ کیلیے دستیاب

پاکستانی اوپنر امام الحق بیٹنگ کے لیے دستیاب ہیں، ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پی سی بی کے مطابق امام الحق کو ایم آر آئی کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا۔ امام الحق کی جگہ محمد رضوان اننگز کا آغاز کرنے کے لیے…