Browsing Category
کھیل
کھیل
جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آؤٹ کرنا خواب تھا، ابرار احمد
ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آؤٹ کرنا خواب تھا، پچ پر نہیں پرفارمنس پر توجہ ہے۔
ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹاپ اور مڈل آرڈر کی دھجیاں…
ملتان ٹیسٹ؛ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 107 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔
بابراعظم61 اور سعود شکیل 32 رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں، انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 174 رنز درکار ہیں۔
ملتان کرکٹ…
ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی…
مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا، ویڈیو وائرل
دوحا: قطر میں جاری مراکش اور اسپین کے درمیان میچ میں سیکیورٹی پر مامور گارڈ اپنی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگ رہا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو سنسنی…
فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے
دوحا: فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔
ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو…
غیرملکی کھلاڑیوں کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پی ایس ایل کھیلنے سے انکار
پشاور: غیر ملکی کرکٹ کھلاڑیوں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہے، سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ سفری ہدایات کے تحت غیر ملکی کھلاڑی خیبرپختونخوا نہیں آنا چاہتے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی…
شاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں اور ایک پاکستانی کھلاڑی کو نومبر 2022 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔
انگلینڈ کے جوز بٹلر
انگلش کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان جوز…
فیفا ورلڈ کپ 2022؛فٹبال شائقین کیلئے بنائی گئی فوڈاسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد
دوحا: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 قطر کے شہر دوحا کے وسط میں فٹ بال شائقین کیلئے تیار کی گئی فوڈ اسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد ریکارڈ کی گئی۔
قطر کے شہر دوحا کے وسط میں واقع فوڈ اسٹریٹ سوک واقف جشن کا مرکز بن گیا ہے، ہزاروں غیر ملکی سیاح…
پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 74 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 268 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
پاکستانی بیٹرز فلیٹ پچ پر بھی ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انگلش بولر جیمز اینڈریسن اور اولی رابنسن …
ہم نے پہلے دن سے ہی اچھا کھیل پیش کیا، انگلش کپتان بین اسٹوکس
راولپنڈی: انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ آج کا کھیل بہت اچھا تھا، ہم بہت لطف اندوز ہوئے، یہ ٹیسٹ میچ ہے اور اس میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے دن سے ہی اچھا کھیل…
