Browsing Category

کھیل

کھیل

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کو پانچویں روز جیت کیلئے 263 رنز درکار

 راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے جبکہ میچ جیتے کیلیے مزید 263 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے…

فٹبال کنگ ’پیلے‘ کی موت کی افواہ دم توڑ گئی

 لاہور: دنیا کے عظیم ترین فٹبالر پیلے کی زندگی ختم ہونے کی اطلاعات دم توڑ گئیں، برازیلین فٹبالر کی طبعیت میں بہتری آگئی۔  دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانے والے پیلے کی زندگی کی بازی ہارنے کی افواہیں دم توڑ گئیں، 82 سالہ فٹبالر نے…

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے

 راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں اور 3 وکٹیں باقی ہیں۔ تیسرا روز قومی…

قومی ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

 لاہور: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیاگرین شرٹس 11سے 19جنوری تک 4ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل دیگر 3ٹیموں میں میزبان سعودی عرب،ماریشس اور کموروس شامل ہیں،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا…

پہلا ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

 راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں دوسرے روز انگلش ٹیم نے کھیل کا آغاز 506 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا،…

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے گروپ ایچ کے میچ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ پرتگال کی جانب سے پانچویں منٹ میں رِکارڈو ہورٹا نے گول…

انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

 راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی یکم دسمبر کے بجائے ایک دو روز تاخیر سے شروع کرنے پر…

جوئے روٹ کی اسٹیڈیم میں آنے والے بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل

 راولپنڈی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے اسٹیڈیم میں آنے والے بلی کے بچے کو دودھ پلا کر سب کے دل جیت لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جوئے روٹ اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کےساتھ اسٹیڈیم میں…

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز نے قطر کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے قطر کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے قطر کو 0-2 سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی جانب سے کوڈی گیپکو نے 26 ویں منٹ میں پہلا گول…

قائد اعظم ٹرافی؛ سندھ کو شکست دے کر ناردرن پہلی بار چیمپئین بن گئی

 کراچی: قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردن سندھ کو ایک اننگ اور55 رنز سے شکست دےکر چیمپئین بن گئی ہے۔ نادرن اپنی پہلی اننگز میں 593 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔محمد حریرہ نے221 سکور کیا،عمر امین 114،عمر وحید 109 رنز بنا کر نمایاں رہے،ناردن…