Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارت؛ بلے باز نے ایک ہی اوور میں 43 رنز جڑ دیے

بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران بلے باز نے بولر کی خوب درگت بناتے ہوئے ایک ہی اوور میں 43 رنز جڑ دیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ای ایس پی این کرک انفو نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مہاراشٹرا کی ٹیم کے بلے باز رتوراج نے 49ویں اوور…

شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کیلیے بڑا نقصان ہے، ہیڈ کوچ انگلش ٹیم

 انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ اچھا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ میچ میں عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

فیفا ورلڈ کپ 2022؛ سربیا اور کیمرون کا میچ تین تین گول سے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ جی میں سربیا اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ کھیل کے دوران سربیا نے پہلا گول پہلے ہاف کے 29 ویں منٹ میں کیا جبکہ کیمرون نے پہلے ہاف کے اضافی وقت میں یکے بعد دیگرے دو گول کیے۔…

فیفا ورلڈکپ؛ مہسا امینی والی شرٹ پہننے پر ایرانی خواتین کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

دوحا: قطر میں فیفا ورلڈکپ کے دوران ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتپ روز ایران اور ویلز کے درمیان میچ کے آغاز سے قبل سیکورٹی اسٹاف نے ایک خاتون مہسا امینی کی شرٹ اور…

فیفا ورلڈکپ؛ برازیلین ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

دوحا: فیفا ورلڈکپ میں برازیل کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار فٹبالر اور کپتان نیمار انجری کے باعث سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین ٹیم کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سربیا کے خلاف میچ کے دوران نیمار…

ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالر کا جبڑا، چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

 قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے خلاف زخمی ہونے والے سعودی فٹبالر یاسر الشھرانی کو واپس وطن بھجوادیا گیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین فالکنز کے ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ فٹبالر یاسر الشھرانی کو حمد…

شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے ہم سب مل کر اس کو بہتر بناسکتے ہیں، ہم سب میں جذبہ…

جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی

دوحہ (سپورٹس ڈیسک )قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دے دی۔گروپ ای کے اس میچ میں جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی ٹیم جرمنی کو 1-2 سے شکست…

شاداب کی شادی سے متعلق بابر نے کیا کہا؟ حسن علی نے بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حسن علی کی گفتگو میں محو  ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر حسن علی نے وضاحت پیش کی ہے۔یہ تصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی…

کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مگر ٹیم انتظامیہ نظر انداز کررہی ہے، عمر اکمل

 لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز عمر اکمل نے سابق کرکٹر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں بغیر کسی وجہ…