فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں منگل کو مدمقابل ہوں گی

0

:فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں منگل کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم تاجکستان کے ساتھ مدمقابل ہو گی۔

پاکستان اور تاجکستان کا مقابلہ 21 نومبر کو شیڈول ہے۔ میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں دوپہر 2 بجے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.