اہم خبریںبین الاقوامی

فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ ، ٹماٹروں سے استقبال

پیرس : فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔

صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے سکیورٹی گارڈز نے خصوصی چھتری کے ذریعے صدر کو ٹماٹروں سے بچا لیا۔

واضح رہے کہ میکرون ابھی چند روز قبل ہی دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button