اہم خبریںبلوچستانپاکستان

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : وزیراعظم کوئٹہ میں سابق دور حکومت میں شروع ہونیوالے مختلف منصوبوں کا افتتاح کرینگے وزیر اعظم کے دورے سے قبل پاکستان تحریک انصاف انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا کا وزیر اعلی ہاؤس میں میں ہونے والی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریبات میں شریک ہوں گے جبکہ کہ بطور احتجاج وزیر اعلی ہاؤس میں ہونے والی تقریبات میں شرکت نہیں کریں گے ، پارٹی ذرائع

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی وزیر اعلی بلوچستان اور ترجمان حکومت بلوچستان کے بیانات اور حکومتی فیصلوں میں مشاورت نہ کرنے پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button