کھیل

جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کی بیٹنگ کے مداح

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے کہا کہ محمد رضوان مسلسل اسکور کر رہے ہیں تاہم انہیں چاہئے کہ وہ دوسرے کھلاڑیوں کو بھی رنز کرنے کا موقع دیں۔ تبریز شمسی نے مزید کہا کہ محمد رضوان گراؤنڈ میں ایسے رنز بناتے ہیں جیسے مذاق ہو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button