اہم خبریںبین الاقوامی

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ

واشنگٹن  : امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔

ریاست شمالی کیرولینا ایلزبتھ سٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر آ گئے، شرکا نے سرکاری عمارتوں کے سامنے ریلی نکالی اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے سیاہ فام شخص کو اس وقت گولی ماری جب وہ گاڑی سٹی پولیس سے دور لے جا رہا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button