شوبز

جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

لاہور،کراچی ( لیڈی رپورٹرسے )انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ‘‘ پیار دا میٹر ’’ بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دیں ہیں ، مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button