اہم خبریںپاکستان

سری نگر: بھارتی فوج نے چھاپے مار کر متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ریاستی جبر جاری، غاصب فوج نے سری نگر میں چھاپے مار کر متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو حراست میں لیا، پولیس نے ایک گاڑی کو بھی تحویل میں لیا ہے۔

بھارتی فورسز نے مزید کئی شہروں میں بھی سرچ آپریشنز شروع کر دیئے ہیں، ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button