شوبز
ایک ہی بار ساری عورتوں پر پابندی لگا دو : میشا شفیع

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکارہ نے اپنے اگلے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘یاد رہے کہ اس مرتبہ یہ معاملہ ایک لڑکی کے پوسٹر سے شروع ہوا جسے ایک مولوی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔اُنہوں نے لکھا کہ ‘بچوں کو زیادتی کا شکار بنانے والے درندے آزاد گھوم رہے ہیں لیکن عورت مارچ کو ایک مغربی ایجنڈا قرار دیا گیا ہے ۔میشا شفیع نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ایک ہی بار ساری عورتوں پر پابندی لگا دو، قصہ ہی ختم ہوجائے گا، نہ ہم رہیں گے ، نہ تُم۔




