شوبز
عائزہ خان کی ‘‘ارطغرل’’ کی اصلحان خاتون کیساتھ تصویر شیئر

لاہور: عائزہ خان نے اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ‘ ارطغرل غازی ’ میں اصلحان خاتون کا اہم کردار ادا کرنے والی گلسم علی کے ساتھ ترکی میں ایک لباس کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے ۔عائزہ خان کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی گلسم علی کے ساتھ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں یہ دونوں لیجنڈ اداکارائیں خوشگوار موڈ میں خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔




