اہم خبریںبین الاقوامی

بھارتی کسان آج دہلی کی اہم شاہراہ بلاک کریں گے

نئی دہلی  :  ترجمان کسان یونینز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کی مغربی ایکسپریس وے آج پانچ گھنٹے کیلئے بند کر دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی ان کی تحریک میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گی، ہم طویل کشمکش کیلئے تیار ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button