اہم خبریںبین الاقوامیشوبز

میرواعظ چند گھنٹے بعد دوبارہ نظر بند کشمیریوں کی پولیس سے جھڑپیں پاکستان کے حق میں نعرے

سری نگر :  کشمیری لیڈر کی رہائی کافیصلہ واپس لیے جانے پر مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز شدید احتجاج ہوا،مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا،مظاہرین میر واعظ کی رہائی اور وادی کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے ۔یاد رہے میرواعظ عمر فاروق 5اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کئے جانے کے بعد سے نظر بند تھے جنہیں جمعرات کورہا کیا گیا مگر چند گھنٹے بعد انہیں دوبارہ نظر بند کردیا گیا۔دنیا نیوزکے مطابق میر واعظ کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے پر سری نگر میں مظاہرین نے پاکستان زندہ باد اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگا دئیے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button