اہم خبریںپاکستان

افغانستان :تین خواتین پولیو ورکرز قتل

کابل  :  مقامی ذرائع کے مطابق پہلا حملہ دن ساڑھے 11بجے جلال آباد کی آبادی مجبورآباد میں ہوا جس میں نامعلوم حملہ آور نے خاتون پولیو ورکر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ دوسرا حملہ چار گھنٹے بعد لال قاسم آغا کے علاقے (صفحہ3بقیہ نمبر8) میں ہوا جس میں نامعلوم حملہ آوروں نے 2 پولیو ورکرز کو گولیاں مار دیں، کسی گروپ نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تینوں پولیو ورکرز کی شناخت بسیرا، ثمینہ اور نگینہ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ پولیو ورکرز

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button