وزیراعظم سے علماء کی ملاقات، کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم
کالعدم ٹی ایل پی کی وجہ سے پیدا پونے والی صورت حال پر علماءو مشائخ سے ملاقات میں علماء کی جانب سے وزیر اعظم کو سعد رضوی کو رہا کرنے کی تجویز دی گئی تھی جسے وزیراعظم عمران خان نے ماننے سے انکار کر دیاہے۔ اس بارے میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ …
