نومنتخب وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں بے روزگاری کے خاتمے کیلئے مکمل پلان ترتیب دیدیا

0

کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان میں بے روزگاری کے خاتمے کیلئے مکمل پلان ترتیب دیدیا ماہرین سے مشاورت کرنے کے بعد صوبائی محکموں کو عارضی ملازمین کو مستقل اور نئے ملازمتوں پر تیزی کے ساتھ کام شروع کرنے کا آغاز شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا کہ نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان کے مسائل اور خاص کر وزیراعلیٰ بلوچستان کے دروازے اےک بار پھر عوام کیلئے کھولنے کا نہ صرف فیصلہ کیا بلکہ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہری وزیراعلیٰ سمیت صوبائی وزراءکو عوام کے جوابدہ بنانے کے ساتھ بلوچستان سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے مختلف صوبائی محکموں میں عارضی ملازمین مستقل کرنے کی پالیسی ترتیب دی ہے جلد اعلان متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.