پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، منفی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا…
