وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش کیے جانے امکان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلانے کے حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ سے…
