اہم خبریںبین الاقوامی

ایران : دس منزلہ عمارت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

تہران :  ایران کے شہر ابادان میں دس منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 80 افراد ملبے تلے دب گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرنے والی عمارتی رہائشی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ایرانی حکام نے عمارت کے مالک اور اسے بنانے والے بلڈر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button