اہم خبریںپاکستان

لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کرنے جا رہا ہوں : آصف زرداری کا بڑا اعلان

ٹنڈوالہیار : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام کے مسائل کو ترجیح دی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹنڈوالہیار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی کام کئے، بلاول اور آصفہ بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کرتے رہیں گے، وفاقی حکومت اور ہمارے کچھ مسائل ہیں جو چلتے رہیں گے، ان سے مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button