تنخواہ کی عدم ادائیگی کیخلاف واسا ملازمین کا ٹیوب ویلز بند کرنیکا اعلان
کوئٹہ : واسا کے ملازمین ٹیوب ویل اسٹاف مزدور اور پنشنرز دو ماہ سے تنخواہوں اوور ٹائم اور پنشن کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے تنخواہیں نہ ملنے پر عید سے قبل اوزار چھڑ احتجاج اور کوئٹہ شہر کے تمام ٹیوب ویلز بند کرنے کا اعلان…
