اہم خبریںبلوچستان

مولانا فضل الرحمن آ ج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن  آج  دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ائیر پورٹ پر جمعیت علما اسلام کی صوبائی قیادت پارلیمانی اراکین صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان ان کا استقبا ل کرینگے مولانا فضل الرحمن مستونگ جا کر سابق سینیٹر و جمعیت علما اسلام کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی عبدالستار کی وفات پر تعزیت و فاتحہ کرینگے اور اس کے علاوہ پارٹی کے صوبائی قیادت مجلس عاملہ کے اراکین اور کارکنوں سے بھی خطاب کرینگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button