Daily Archives

September 20, 2021

خیبرپختونخوا میں عدالتی سزائوں کے تعین اور کمی سے متعلق قانون سازی مکمل

پشاور : خیبرپختوںخوا میں عدالتی سزائوں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کر لی گئی، سزائیں دینے کے لیے حکومت قواعد و ضوابط ترتیب دے گی، قانون کا اطلاق ماتحت عدالت کی دی جانیوالی بعض سزائوں پر ہو گا، معاون خصوصی کہتے ہیں عدالتوں پر…

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

لاہور :  ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا، ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو ورکرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ملک بھر میں پولیو مہم…

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

اسلام آباد : وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے۔…

کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے ، 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد : ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 40…

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا کا سنڈیمن پروونشل ہسپتال کادورہ

کوئٹہ : کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا کا سنڈیمن پروونشل ہسپتال کا اچانک دورہ سیکرٹری بلڈنگ غلام علی بلوچ اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی ہاشم غلزئی بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری کا ہسپتال میں مختلف شعبوں کا معائنہ چیف سیکرٹری…

ناراض اراکین سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ، عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چےئر مین وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض گروپ کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی…

تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے ، ثناء بلوچ

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے صرف بلوچستان کی مفاد کیلئے جمع کرائی ہے ہم نے چھنگاری دی ہے آ گ تو باپ پارٹی کے ناراض اراکین نے جام کمال کے خلاف لگائی ہے…

تحریک عدم اعتماد، نواب رئیسانی نے اپنا دورہ بیرون ملک مختصر کردیا

کوئٹہ : بلوچستان کی تبدیلی ہوئی سیاسی صورتحال اور وزیراعلی جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے چیف آف ساروان رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا بیرون ملک دورہ مختصر کر دیا اور گزشتہ شب وطن واپس پہنچ گئے،…

عمران خان عوام پر رحم کرتے ہوئے فوری طور پر وزارت عظمٰی سے الگ ہونے کا اعلان کریں ، یعقوب ناصر

لورالائی  : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلز میں پانچ سے پینتیس فیصد اضافہ عوام کو کسی صورت قبول نہیں ایک ہفتے قبل پیٹرولیم…