
کوئٹہ : کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا کا سنڈیمن پروونشل ہسپتال کا اچانک دورہ سیکرٹری بلڈنگ غلام علی بلوچ اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی ہاشم غلزئی بھی ان کے ہمراہ تھے
چیف سیکرٹری کا ہسپتال میں مختلف شعبوں کا معائنہ چیف سیکرٹری بلوچستان کا ہسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال پر اظہارِ برہمی
چیف سیکرٹری کا ہسپتال میں پرچی سسٹم فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت۔ ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
صوبائی حکومت ہسپتالوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ صحت کے شعبے میں اچھی سہولیات کی فراہمی کو ترقی کا اہم اشارہ سمجھا جاتا ہے۔ ہسپتال میں ٹریفک اور پارکنگ نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت ۔ چیف سیکرٹری



