Daily Archives

September 20, 2021

اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہوں : صبورعلی

کراچی  :  ڈراموں میں کردار کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہوں ، ایک فنکارہ ہونے کے ساتھ ڈیزائنر بھی ہوں تو ڈرامے کے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے میں ملبوسات بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہوں ،…

شاہ رخ نے فلموں سے نکالا تو بہت تکلیف ہوئی:ایشوریا

ممبئی :  اداکارہ نے ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں کئی فلموں میں سے نکلوا دیا تھا جن میں سپر ہٹ فلمیں \’چلتے چلتے \’ اور \’ویر زارا\’ بھی شامل ہیں۔ایشوریا کا کہنا تھا کہ…

گلوکار عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں بھی انٹری

کراچی :  عاطف اسلم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میں اس وقت اپنے ڈیبیو ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کے سیٹ پر موجود ہوں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی…

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کر کے غلط مثال قائم کی : وسیم خان

لاہور، راولپنڈی (سپورٹس رپورٹرز) پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے دورے کو ختم کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کرکے بہت غلط مثال قائم کی۔یہ معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے ، گزشتہ 48 گھنٹے بہت مشکل تھے ، ہم کچھ حقائق منظر…

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

کراچی  : پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کےنیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کر دی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے یہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ری شیڈول سیریز کیلئے…

ترکی: ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لئے

لاہور : ترکی میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹیگری…

پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو تو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا…

پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ؛ ارنب گوسوامی کی سوشل میڈیا پردرگت بن گئی

نئی دہلی: جھوٹے دعوؤں اور بے سروپا باتوں کے لیے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کررہے…

روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افرادہلاک، متعدد زخمی

ماسکو : روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور گولیاں چلاتے ہوئے عمارت میں داخل ہوا، جانیں بچانے کیلئے طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ…

چرنجیت سنگھ بھارتی پنجاب کے پہلے دلت وزیراعلیٰ نامزد ، آج حلف

نئی دہلی :  وہ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے ۔ وہ ریاست میں ٹیکنیکل ایجوکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کے وزیر بھی رہ چکے ۔ان کا تعلق چمکور صاحب سے ہے ،وہ آج صبح گیارہ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر…