اہم خبریںبلوچستانپاکستان

‏اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، محکمہ موسمیات

‏اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، ‏مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا، ‏اتور کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، سبی میں بارش کا امکان، ‏شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی بارش کی پیش گوئی، ‏کشمیر، گلگت بلتستان، دیر، سوات، چترال میں بھی بارش کا امکان، ‏اتوار سے منگل تک ایبٹ آباد، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل میں بھی بارش کا امکان‏اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، ڈی جی خان میں بھی بارش کا امکان، ‏سرگودھا، خوشاب، حافظ آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، اور جھنگ میں بارش کا امکان،   ‏لاہور، گوجرانوالہ، قصور اور اوکاڑہ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان، ‏بعض مقامات پر ژ الہ باری بھی ہو سکتی ہے، ‏گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، لاہور اور قصور میں بدھ کے روز بھی بارش کا امکان ‏پیر اور منگل کو کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، ‏بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایات، پی ڈی ایم اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button