اہم خبریںپاکستان

باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ، 2 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

باجوڑ :  باجوڑ کے علاقے کمر سر ماموند میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ دھماکا عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی گاڑی کے قریب ہوا، ڈی پی او باجوڑ کا کہنا تھا کہ نامعلوم تخریب کاروں نے بم سڑک کنارے نصب کیا تھا، مزید شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دھماکے کی ذم داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button