مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید
سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں فائرنگ سے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے چک صادق خان میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…
