Daily Archives

July 30, 2021

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک: کے مطابق  پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24گھنٹے میں ریکارڈ 8 لاکھ 67226 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوروناویکسینیشن مہم بھرپور اندازمیں جاری ہے، ملک میں کورونا ویکسینیشن کا…

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے

ویب ڈیسک کے مطابق عالمی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے، خریدے گئے ایل این جی کے 4 کارگو کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے…

استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا یکم ستمبر سے استعفیٰ قبول کیا جائے، عشرت حسین کی تصدیق

ویب ڈیسک: کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کے مشیر عشرت حسین نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم سے درخواست کی ہے یکم ستمبر سے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔…

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سندھ بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق کل سے 8 اگست تک ہوگا۔ ترجمان نے بتایا کہ آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے اور  نجی دفاتر کو بند رکھا جائے گا جب کہ…

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔  بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور  بجلی کی قیمت میں  7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق اکتوبر…

بلوچستان کے نوجوانوں کے لیئے آئی ٹی کے شعبہ میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائینگے، امین الحق

کوئٹہ( ھ ا) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روز گاری کو مد نظر رکھ کر آئی ٹی کے شعبے میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائینگے اس سلسلے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے…

وفاق اور بلوچستان حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ، نوابزادہ گہرام بگٹی

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے بلدیات نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو اسپیشل ٹاسک دیاگیاہے ،وفاق اور صوبائی حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ،جس کیلئے بلوچستان کی حکومت…

ترکی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات، 4 افراد ہلاک 180 زخمی

ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام نے سیاحتی مقام انطالیہ کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز 4 مقامات…