Daily Archives

July 6, 2021

آپ نیب چلا لیں یا حکومت چلا لیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں کرسکتا

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آپ نیب چلا لیں یا حکومت چلا لیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہزاروں ارب کے اسکینڈلز پر احتساب بیورہ خاموش بیٹھا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان نے اسلام آباد میں میڈیا سے…

بلوچستان میں بھارت کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا: فواد چودھری

اسلام آباد  :   فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

چینی سرمایہ کار وں نے گوادر میں 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا

اسلام آباد  :   وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا ہے، چینی سرمایہ کار وں نے ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ گوادر میں سرمایہ…

جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور : جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے حلف لیا۔ جسٹس محمد امیر بھٹی لاہور ہائی کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس ہیں۔ حلف برداری کی پر وقار تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں…

روسی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق کوئی شیڈول نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد  :  دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے دورہ پاکستان سے متعلق فی الحال کوئی شیڈول طے نہیں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے…

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی…

پاک افغان طور خم بارڈر پر آج سے ہر قسم کی آمدورفت بند رہے گی : شیخ رشید

اسلام آباد :  وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این سی او سی کی تجویز پر آج سے طورخم بارڈر پر ہر قسم کی روانگی اور آمد بند رہے گی، طورخم بارڈر پر امیگریشن این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز تک بند رہے گی۔ ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر…

پنجاب: سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور :  پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں اس حوالے سے تمام امور…

ملکی آئین وقانون کی اصل روح پر عمل کیا جائے تو مسائل و مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے , ڈاکٹر مالک…

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی اکائی ہے لیکن یہ اکائی وفاق کے منفی و ناروا پالیسیوں کے بدولت بدحالی لاچارگی، تنگدستی محکومی و محرومی اور جہالت سے دوچار ہیں۔دنیا کی تعمیر…

دشت گوران جرگہ،اراضی کا فیصلہ ذگرمینگل کے حق میں کرنے کا دعویٰ یکطرفہ، غیر متفقہ اور غیر منصفانہ ہے…

کوئٹہ  :  دشت گوران کے خونی تنازعہ میں سناڑی کے ثالثین میر اسد اللہ بلوچ، انور ساجدی اور میر ضیاء اللہ لانگو نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اخبارات اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ مینگل قبیلہ کے ایک جرگہ میں دعویٰ کیا گیا کہ جرگہ…