عمران خان حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے : مولانا طارق جمیل
مکوآنہ : معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کو بہترین حکمران قرار دے دیا۔انہوں نے کہا میں 1992 سے تمام حکمرانوں سے ملا ہوں سوائے بینظیر شہید کے، عمران خان مجھے ان سب حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے، جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو…
