Daily Archives

July 12, 2021

نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے ۔سربیئن سٹار نووک جوکووچ نے کیریئر کی 20 ویں گرینڈ سلام ٹرافی جیت کر راجرفیڈرر اور رافیل نڈال کے ریکارڈ میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے فائنل میں اطالوی حریف میٹیو…

ٹیم کی سلیکشن,لائحہ عمل ٹھیک کریں, سابق کرکٹرز برس پڑے

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیم کی سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔شعیب اختر نے اپنے ایک بیان میں…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا

برمنگھم  :  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا، میزبان انگلش ٹیم نے وائٹ واش پر نظریں جما لیں۔ انگلش سرزمین پر ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ…

وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا : حسن علی

برمنگھم ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ بیک ٹو بیک میچز ہار گئے افسوس ہے ، وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوشش کی تھی کہ جارحانہ انداز اپنا کر انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے…

لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے : تنیشامکر جی

ممبئی  :  تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے ، ہم دونوں کی…

میٹ ڈیمن کو فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتا و ا

لاس اینجلس :  غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی…

بولڈ سین کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے : صبور علی

کراچی  :  لیکن لوگوں کو صورتحال سمجھانے کے لیے ایسا کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ بولڈ سین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایسے سین کرنے میں بہت زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ پتہ نہیں کیمرے پر کیسا نظر آرہا ہوگا، ہم آپس میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے تھے…

مقبوضہ کشمیر: فوجی گاڑی کی ٹکر، خاتون شہید، مدرسے پر چھاپہ 5 گرفتار

سرینگر :  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے خاتون کودانستہ طورپر ٹکر مارکر شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 29سالہ خاتون روہی جان کوبھارتی فوج کی گاڑی نے ضلع کولگام کے علاقے کڈر میں ٹکر مارکر…

ترکی: تارکین کی بس کھائی میں جاگری: پاکستانیوں سمیت 12 جاں بحق، 26 زخمی

انقرہ :   ترکی میں پاکستانی ،بنگلہ دیشی اور افغان مہاجرین کی بس کھائی میں جا گری جس سے 12افراد جا ں بحق، 26 زخمی ہوگئے ،ایرانی سرحد کے قریب مشرقی ترکی کے صوبے وان کے ضلع مرادیا میں کھائی میں گرتے ہی بس کو آگ لگ گئی، مرنے والوں کی شناخت نہ…

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ

ہوانا  : کیوبا میں ہزاروں افراد نے معاشی مشکلات کی وجہ سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے رہے، مظاہرین کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی، چند نوجوانوں…