Daily Archives

July 2, 2021

مجھ پر نواز شریف نے تنقید کی برداشت کیا فوج پر برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، مجھ پر تنقید تو نواز شریف اور ایاز صادق نے بھی کی تاہم ہم نے برداشت کی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے…

وزیراعظم نے قومی مفاد کی خاطر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی: ذرائع

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے اعتراض کے بعد گزشتہ روز پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے قومی مفاد کی خاطر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پارلیمنٹ…

عالمی برادری بھارت کو کشمیر میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پرجوابدہ بنائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت کو کشمیر میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے لئے جوابدہ بنائے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک اور بے گناہ 17 سالہ نہتے کشمیری کے ماورائے عدالت قتل پر پاکستان نے رد عمل اور شدید…

جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اکے کے پانچ افسران کے گرفتاری

ویب ڈیسک:  کے مطابق جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اکے کے پانچ افسران کے گرفتاری کے بعد250 سے زائد افغان تاجروں، سرمایہ کاروں کو گرفتارکرنے کا فیصلہ کیا ہے ایف آئی اے نے گزشتہ مہینے افغان مہاجرین کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنے پر…

نالہ لئی منصوبے کی کامیابی کے بعد سیاست سے ریٹائر ہوجاوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اگلے انتخابات میں بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتی اور پاکستان تحریک انصاف کشمیر میں جیت جائے گی۔ راولپنڈی لال حویلی کے باہر آزاد کشمیر کے حلقہ ویلی چار کے امیدوار کے حق میں ہونے…

کراچی،احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی، مسلح ملزمان باآسانی فرار

ویب ڈیسک کے مطابق   کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5میں احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  وائرل ہوگئی۔ ملزمان احساس پروگرام کے عملے سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے…

توہین عدالت کیس،پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود عباسی کی معافی مسترد

ویب ڈیسک:  کے مطابق  سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مسعود الرحمان عباسی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ مسعود…

حلیم عادل کی گرفتاری کے مطالبے پر مروڑ چیئرمین نیب کو اٹھ رہے ہیں، سعید غنی

ویب ڈیسک: کے مطابق وزیر تعلیم سندھ  سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ پر زمین پر قبضوں کے الزامات درست ہیں، چیئرمین نیب کہہ دیں پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار نہیں کریں گے، حلیم عادل کی گرفتاری کے مطالبے پر مروڑ چیئرمین نیب کو اٹھ رہے ہیں،…

بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈویژن کا خصوصی سیاحتی ٹرین چلانے کا فیصلہ

بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈویژن کا خصوصی سیاحتی ٹرین چلانے کا فیصلہ۔ اس خصوصی ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرینٹنڈنٹ کوئٹہ ڈویژن انجینئر اختر محمود خٹک مورخہ 3 جولائی 2021 بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے کوئٹہ ریلوے سٹیشن…