Daily Archives

July 2, 2021

اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تدبرکم بدتمیزی اور بدمعاش ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، جام کمال

کوئٹہ: اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تبدرکم بدتمیزی اور بدمعاشی ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، پہلے اسمبلی کے اندر فساد اور اس کے بعد پھر اسمبلی کے باہر فساد پھر تھانے کے اندر دھرنا اور اب روڈ پر نکل کر بدتمیزی ایک حد ہوتی ہے ہر چیز کی اپوزیشن…

’شادی کی معلومات کیلئے پولیس کی وردی میں لوگ جاسوسی کر رہے ہیں‘

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے  دعویٰ کیا ہےکہ ان کی شادی کی معلومات لینے کے لیے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد ان کی جاسوسی کررہے ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر حال ہی ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حریم کوبرائیڈل شوٹ سے متعلق من…

غیرملکی افواج نے ’فوجی قوت کی علامت‘ بگرام ایئربیس خالی کر دیا، طالبان کا خیرمقدم

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے، امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان فورسز کے حوالے کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز کا مکمل انخلا قریب ہے، امریکا نے بیس سال بعد بگرام بیس کا چارج چھوڑا، صوبہ پروان میں قائم یہ…

پاکستان اور ترکی کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں شامل

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ یہ نامزدگی…

بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ

افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ طالبان کے پے در پے حملوں کے باعث ازبکستان اور افغان صوبے بلخ کے درمیان سرحدی گزرگاہ دو دن سے بند ہے۔ کابل حکومت نے بھاری تعداد…