وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا
لاہور : وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں کہا گیا ہے…
