مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
اسلام آباد : ملک کے مختلف شہروں میں مون سون سے تباہی مچا دی۔ اسلام آباد میں سیلابی صورت حال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ پاک فوج صورت حال کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔
جڑواں شہروں میں رواں سیزن کی سب سے بڑی بارش ہوئی۔…
